🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

105. جناية الصبي العمد والخطأ
بچہ کا جان بوجھ کر یا غلطی سے جرم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28004 ترقیم الشثری: -- 29225
٢٩٢٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن القاسم (بن) (١) نافع عن علي بن ماجدة قال: قاتلت غلاما فجدعت انفه، فاتي (بي) (٢) (ابو) (٣) بكر فقاسني فلم يجد في (قصاصا) (٤) فجعل على عاقلتي الدية (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (بنا)، وزاد بعدها في [هـ]: (إلى).
(٣) في [هـ]: (أبي).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (قصاص).
(٥) مجهول؛ لجهالة علي بن ماجدة.

حضرت قاسم بن نافع فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ماجدہ نے فرمایا: میں نے کسی بچہ کو مارا اور میں نے اس کی ناک کاٹ دی پھر مجھے حضرت ابوبکر کے پاس لایا گیا۔ انہوں نے مجھ سے قصاص نہیں لیا اور آپ میرے خاندان والوں پر دیت کو لازم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29225، ترقيم محمد عوامة 28004)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28005 ترقیم الشثری: -- 29226
٢٩٢٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام [عن الحسن انه قال: في الصبي والمجنون: خطاهما وعمدهما سواء على عاقلتهما.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے بچہ اور مجنون دونوں کے بارے میں ارشاد فرمایا: ان دونوں کا غلطی سے یا جان بوجھ کر کسی کو نقصان پہنچانا ان کے خاندان والوں کے حق میں برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29226، ترقيم محمد عوامة 28005)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28006 ترقیم الشثری: -- 29227
٢٩٢٢٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن عبيدة عن إبراهيم، قال: عمد الصبي وخطؤه على العاقلة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ط، هـ].
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: بچہ کا جان بوجھ کر اور غلطی سے نقصان پہنچانا خاندان والوں کے حق میں برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29227، ترقيم محمد عوامة 28006)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28007 ترقیم الشثری: -- 29228
٢٩٢٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث] (١) عن الشعبي والحكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
حضرت شعبی حضرت حکم اور حضرت حماد یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ حضرات ابراہیم نے ارشاد فرمایا: بچہ کا جان بوجھ کر اور غلطی سے نقصان پہنچانا خاندان والوں کے حق میں برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29228، ترقيم محمد عوامة 28007)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29229
٢٩٢٢٩ - وحماد عن إبراهيم (قالا) (١) : عمد الصبي وخطؤه سواء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (قال).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29229، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں