مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به
جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28041 ترقیم الشثری: -- 29266
٢٩٢٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن قيس الاسدي عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن (سبرة) (١) ان رجلا من المسلمين قتل رجلا من اهل الحيرة فكتب (فيه) (٢) إلى عمر بن الخطاب فكتب عمر ان اقتلوه به، فقيل لاخيه حنين: اقتله قال: حتى يجيء الغضب قال: فبلغ عمر انه من فرسان المسلمين، قال: فكتب (عمر) (٣) ان لا تقيدوه به، قال: فجاءه الكتاب وقد قتل (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (شبرمة).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [جـ، ك، م].
(٤) صحيح.
حضرت عبدالملک بن میسرہ نے ارشاد فرمایا مسلمانوں کے ایک آدمی نے مقام حیرہ کے ایک عیسائی باشندے کو قتل کردیا۔ پھر اس بارے میں حضرت عمر بن خطاب کو خط لکھا: تم اس کو اس کے قصاص میں قتل کردو پس اس مقتول کے بھائی حنین کو کہا گیا کہ اس کو قتل کردو راوی کہتے ہیں یہاں تک اس کو غصہ آگیا اور اس نے قتل کردیا۔ پھر حضرت عمر کو یہ خبر پہنچی کہ قاتل مسلمانوں کے شہسواروں میں سے ہے حضرت عمر نے پھر خط لکھا کہ تم اسے قصاصاً قتل مت کرو راوی کہتے ہیں: آپ کا خط ان کے پاس آیا اس حال میں کہ اس کو قتل کردیا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29266]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29266، ترقيم محمد عوامة 28041)