🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

199. الرجل يجني الجناية وليس له مولى
اس آدمی کا بیان جو قابل سزا غلطًی کرے اور اس کا کوئی سرپرست نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28520 ترقیم الشثری: -- 29783
٢٩٧٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ربيعة بن عثمان التيمي عن (سعد) (١) بن إبراهيم ان ابا موسى كتب إلى عمر ان (الرجل) (٢) يموت قبلنا وليس له رحم ولا (ولي) (٣) قال: فكتب إليه عمر: إن ترك ذا رحم فالرحم، وإلا (فالولاء) (٤) ، وإلا فبيت المال يرثونه ويعقلون عنه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) في [هـ]: (رجلًا).
(٣) في [هـ]: (مولى).
(٤) في [هـ]: (فالوفاء).
(٥) منقطع؛ سعد بن إبراهيم لم يدرك عمر.

حضرت سعدبن ابرہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے حضرت عمر کو خط لکھا: بیشک ہمارے ہاں ایک آدمی مرگیا اور اس کا نہ تو کوئی رشتہ دار ہے اور نہ ہی کوئی ولی۔ حضرت عمر نے آپ کو جواب لکھا: اگر اس نے کوئی رشتہ دار چھوڑا ہے تو رشتہ دار حقدار ہے ورنہ اس کے سرپرست اگر وہ بھی نہیں ہیں تو بیت المال اس کا وارث بنے گا اور وہ ہی اس کی طرف سے دیت ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29783، ترقيم محمد عوامة 28520)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28521 ترقیم الشثری: -- 29784
٢٩٧٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مطرف عن الشعبي.
حضرت شعبی اور حضرت حسن بصری نے ایسے شخص کے بارے میں جو اسلام لایا اور اس کا کوئی رشتہ دار نہیں۔ ان دونوں نے یوں فرمایا: اس کی وراثت مسلمانوں کو ملے گی اور اس کی دیت بھی ان پر ہی لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29784، ترقيم محمد عوامة 28521)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29785
٢٩٧٨٥ - وعن يونس عن الحسن في الرجل يسلم وليس له مولى (قالا) (١) : ميراثه للمسلمين وعقله عليهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29785، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28522 ترقیم الشثری: -- 29786
٢٩٧٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا اسلم الرجل على (١) (يد) (٢) الرجل فله ميراثه (يعقل) (٣) عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (الرجل).
(٢) في [جـ، ك، م]: (يدي).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (عقله).

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے دوسرے آدمی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا تو اس کو ہی اس کی وراثت ملے گی اور وہ شخص ہی اس کی طرف سے دیت ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29786، ترقيم محمد عوامة 28522)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں