مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. الرجل يستعير الدابة فيركضها
اس آدمی کا بیان جس نے سواری مستعار لی پس اس نے اسے تیز دوڑایا
ترقیم عوامۃ: 28597 ترقیم الشثری: -- 29867
٢٩٨٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في رجل استعار من رجل فرسا فركضة حتى مات، قال: ليس عليه ضمان لان الرجل يركض فرسه.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی سے عاریۃً گھوڑا لیا پس اس نے اسے تیز دوڑانے کے لیے ایڑ لگائی یہاں تک کہ وہ مرگیا آپ نے فرمایا: اس شخص پر کوئی ضمان نہیں اس لیے کہ اس آدمی نے اس گھوڑے کو ایڑ لگائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29867، ترقيم محمد عوامة 28597)
ترقیم عوامۃ: 28598 ترقیم الشثری: -- 29868
٢٩٨٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل اعطى رجلا فرسا فقتله، قال: لا يضمن إلا ان يكون عبدا او صبيا.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو گھوڑا دیا تو اس نے اسے ماردیا آپ نے فرمایا: وہ شخص ضامن نہیں ہوگا مگر یہ کہ وہ غلام یا بچہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29868، ترقيم محمد عوامة 28598)