مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
229. امرأة
ایک عورت کو مارا گیا تو اس نے حمل ساقط کردیا
ترقیم عوامۃ: 28612 ترقیم الشثری: -- 29885
٢٩٨٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري في امراة ضربت فاسقطت ثلاثة اسقاط، قال: (١) ارى ان في كل واحد منهم غرة، كما ان في كل واحد منهم الدية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (لا).
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زہری سے ایسی عورت کے بارے میں مروی ہے کہ جس کو مارا گیا تو اس نے تین بچے ساقط کر دئیے۔ آپ نے فرمایا: میری رائے یہ ہے کہ ان میں سے ہر ایک میں غرہ یعنی غلام یا باندی لازم ہوگی جیسا کہ ان میں سے ہر ایک میں سے ہر ایک میں دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29885، ترقيم محمد عوامة 28612)