🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4. من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)
جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28696 ترقیم الشثری: -- 29974
٢٩٩٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الثقفي عن المثنى عن عمرو بن شعيب قال: دخلت على سعيد بن المسيب فقلت له: ان اصحابك عروة بن الزبير ومحمد بن مسلم الزهري وابن يسار يقولون: ثمن المجن خمسة (دراهم) (١) فقال: اما هذا فقد مضت فيه سنة رسول الله ﷺ: عشرة (دراهم) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (درهم).
(٢) في [ك]: (درهم).
(٣) مرسل ضعيف؛ سعيد تابعي، والمثنى ضعيف.

حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن مسیب کے پاس داخل ہوا اور میں نے ان سے عرض کی! یقینا آپ کے اصحاب عروہ بن زبیر، محمد بن مسلم زھری اور ابن یسار یہ سب فرماتے ہیں: ڈھال کی قیمت پانچ دراھم ہیں۔ اس پر آپ نے فرمایا: بہر حال اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت گزر چکی ہے وہ دس دراھم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29974، ترقيم محمد عوامة 28696)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28697 ترقیم الشثری: -- 29975
٢٩٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة قالت: لم يكن يقطع على (عهد) (١) (رسول الله) (٢) ﷺ في الشيء التافه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ك].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (النبي).
(٣) معلول، صوابه أن هذا المتن من كلام عروة كما عند عبد الرزاق (٨٩٥٩)، وإسحاق (٧٣٨)، والبيهقي (٨/ ٢٥٦)، وأصل الحديث لم تكن اليد تقطع في عهد رسول اللَّه ﷺ في أقل من ثمن المجن، أخرجه البخاري (٦٧٩٢)، ومسلم (١٦٨٥).

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں میں حقیر اور گھٹیا چیز کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29975، ترقيم محمد عوامة 28697)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں