مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. ما (يدعى) به إذا سمع الأذان؟
وہ دعا جو اذان سنتے وقت مانگی جائے
ترقیم عوامۃ: 29859 ترقیم الشثری: -- 31211
٣١٢١١ - حدثنا يحيى بن إسحاق (اخبرنا) (١) الليمث بن سعد عن (الحكيم) (٢) بن عبد الله بن قيس عن عامر بن سعد عن ابيه سعد انه قال: من قال: إذا قال: المؤذن اشهد ان لا إله إلا الله رضيت بالله ربا، وبالإسلام دينا، وبمحمد نبيا، غفر له ذنوبه، فقال له رجل: يا سعد ما تقدم من ذنبه وما تاخر؟ قال: لا هكذا سمعت رسول الله ﷺ يقوله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حدثنا)، وسقط من: [ط].
(٢) في [أ، ب، ط]: (الحكم).
(٣) صحيح، أخرجه مسلم (٣٨٦)، وأحمد (١٥٦٥).
حضرت عامر بن سعد فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت سعد نے فرمایا: جو شخص مؤذن کی آواز سن کر یہ کلمات کہے: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی خدا نہیں ہے: میں اللہ کو رب مان کر، اسلام کو دین مان کر، اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نبی مان کر راضی ہوں، تو اس شخص کے تمام گناہوں کی مغفرت کردی جاتی ہے، پھر ایک آدمی ان سے کہنے لگا: اے سعد! اس کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف کردیے جاتے ہیں؟ حضرت سعد نے فرمایا: نہں س، میں نے صرف اتنی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31211، ترقيم محمد عوامة 29859)
ترقیم عوامۃ: 29860 ترقیم الشثری: -- 31212
٣١٢١٢ - حدثنا إسحاق بن منصور عن هريم عن عبد الرحمن بن إسحاق عن ابي كثير مولى (ام) (١) سلمة (عن ام سلمة) (٢) قالت: قال لي رسول الله ﷺ:"قولي عند اذان المغرب: اللهم (عند) (٣) إقبال ليلك (وإدبار) (٤) نهارك واصوات دعاتك وحضور (صلاتك) (٥) (اغفر لي) " (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أبو).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط، هـ]: (هذا).
(٤) في [ط]: (ما دبار).
(٥) في [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (صلواتك).
(٦) في [ط، هـ]: (فاغفر لي).
(٧) مجهول؛ لجهالة أبي كثير مولى أم سلمة، أخرجه أبو داود (٥٣٠)، والترمذي (٣٥٨٩)، والحاكم ١/ ١٩٩، وأبو يعلى (٦٨٩٦)، والطبراني ٢٣/ (٦٨٠)، وعبد بن حميد (١٥٤٣)، وابن فضيل في الدعاء (٢٢)، والبيهقي ١/ ٤١٠، وابن حبان في الثقات ٦/ ٢٥٠، والطحاوي ١/ ١٤٦، والمزي ٣٤/ ٢٢٤، والخرائطي كما في المنتقى (٤٦٨)، وابن السني (٦٤٩)، والعسكري في تصحيفات المحدثين ١/ ٣٠٦.
حضرت ام المؤمنین ام سلمہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم مغرب کی اذان کے وقت یہ کلمات کہا کرو: اے اللہ! تو رات کے آنے کے وقت اور دن کے جانے کے وقت اور تیرے پکارنے والوں کی آوازوں کے وقت، اور تیری نماز کے حاضر ہونے کے وقت میں میری مغفرت فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31212، ترقيم محمد عوامة 29860)