🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. إذا دعا الرجل فليكثر
جب آدمی دعا کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ کثر ت سے استغفار کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29981 ترقیم الشثری: -- 31340
٣١٣٤٠ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن ابي الصديق قال: قال ابو سعيد: إذا سالتم الله فارفعوا في المسالة، فإن ما عند الله لستم منفديه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابو الصدیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ اللہ سے کوئی چیز مانگو تو اپنے مانگنے میں خوب مبالغہ کرو۔ پس یقینا جو کچھ اللہ کے پاس ہے تم اس کو ختم کرنے والے نہیں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31340، ترقيم محمد عوامة 29981)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29982 ترقیم الشثری: -- 31341
٣١٣٤١ - حدثنا عبد الله بن نمير حدثنا هشام عن ابيه عن عائشة قالت: إذا تمنى احدكم فليكثر، فإنما (يسال) (١) ربه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (يسل).
(٢) صحيح؛ وقد ورد مرفوعًا أخرجه ابن حبان (٨٨٩)، وعبد بن حميد (١٤٩٦)، والطبراني في الأوسط (٢٠٤٠).

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کسی چیز کی خواہش و تمنا کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ کثرت سے مانگے کیونکہ وہ اپنے رب سے مانگ رہا ہے۔ (کسی اور سے نہیں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31341، ترقيم محمد عوامة 29982)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں