🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

98. من كان يقول (الدعاء): بأصبع ويدعو بها
جو شخص کہے: انگلی بلند کرکے دعاء کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30305 ترقیم الشثری: -- 31669
٣١٦٦٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن عجلان عن سليمان بن ابي يحيى ⦗٣١٠⦘ قال: كان اصحاب رسول الله ﷺ ياخذ بعضهم على بعض -يعني الإشارة باصبع في الدعاء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ سليمان بن أبي يحيى صدوق، روى عن أبي هريرة وابن عمر.
حضرت سلیمان بن ابی یحییٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ان میں سے کچھ رکھتے تھے یعنی دعا میں انگلی سے اشارہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31669، ترقيم محمد عوامة 30305)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30306 ترقیم الشثری: -- 31670
٣١٦٧٠ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الملك بن عمير عن ابن الزبير قال: إنكم لتدعون افضل الدعاء هكذا -واشار باصبعه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن الزبیر نے ارشاد فرمایا: یقینا تم لوگ دعا کرتے ہو۔ اور افضل دعا اس طرح سے ہے اور آپ نے اپنی انگلی کا اشارہ کر کے دکھایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31670، ترقيم محمد عوامة 30306)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30307 ترقیم الشثری: -- 31671
٣١٦٧١ - [حدثنا وكيع عن مسعر عن معبد بن خالد عن قيس بن سعد قال: كان لا (يزاد) (١) هكذا واشار باصبعه] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (يزال)، وسبق الخبر ٢/ ٤٨٥ برقم [٨٦٦٤].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].

حضرت معبد بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد نے ارشاد فرمایا: اس طرح سے زیادہ نہیں کیا جاتا تھا اور آپ نے اپنی انگلی سے اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31671، ترقيم محمد عوامة 30307)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30308 ترقیم الشثری: -- 31672
٣١٦٧٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اشار الرجل باصبعه في الصلاة فهو حسن وهو التوحيد، ولكن لا يشير باصبعه فإنه يكره.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص نماز میں اپنی انگلی سے اشارہ کرتا ہے تو یہ اچھی بات ہے، اور یہ توحید ہے، اور لیکن وہ اپنی دو انگلیوں سے اشارہ مت کرے۔ کیونکہ یہ مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31672، ترقيم محمد عوامة 30308)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30309 ترقیم الشثری: -- 31673
٣١٦٧٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن طلحة عن خيثمة انه كان (يعقد) (١) : ثلاثا (وخمسين) (٢) ، ويشير باصبعه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يقول)، وفي [جـ]: (يعبد).
(٢) في [هـ]: (خمس).

حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت خیثمہ تریپن تک گنتے تھے اور ایک انگلی سے اشارہ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31673]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31673، ترقيم محمد عوامة 30309)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30310 ترقیم الشثری: -- 31674
٣١٦٧٤ - حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن عثمان بن الاسود عن مجاهد انه قال: الدعاء هكذا -واشار باصبع واحدة مقمعة للشيطان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (جعفر).
حضرت عثمان بن الاسود فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: دعا تو اس طرح ہوتی ہے۔ اور آپ نے ایک انگلی سے اشارہ فرمایا۔ شیطان کو قابو رکھنے کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31674، ترقيم محمد عوامة 30310)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30311 ترقیم الشثری: -- 31675
٣١٦٧٥ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا إذا (راوا) (١) ⦗٣١١⦘ إنسانا (يدعو) (٢) باصبعيه ضربوا (إحداهما) (٣) وقالوا: إنما هو إله واحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أرأوا).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (يدعوه).
(٣) في [م]: (إحداها).

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ جب بھی کسی شخص کو دیکھتے کہ وہ دو انگلیوں کے ساتھ دعا کر رہا ہے۔ تو وہ ایک انگلی کو مارتے اور کہتے: یقینا وہ ایک معبود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31675، ترقيم محمد عوامة 30311)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30312 ترقیم الشثری: -- 31676
٣١٦٧٦ - حدثنا عبيد الله بن موسى عن إسرائيل عن اشعث بن ابي الشعثاء عن رجل من الانصار حدثه عن جده ان رسول الله ﷺ مر عليه وهو يدعو بيديه فقال:"احد، فإنه احد" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الأنصاري، أخرجه مسدد كما في المطالب (٣٣٥٥).
ایک انصاری آدمی فرماتے ہیں کہ ان کے دادا کے پاس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ہوا اس حال میں کہ وہ دو انگلیوں سے دعا کر رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک سے دعا کر کیونکہ وہ ایک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31676، ترقيم محمد عوامة 30312)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں