🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

128. من كان يصلي على النبي ﷺ ويحمد الله قبل أن يقوم من مجلسه
جو شخص مجلس سے کھڑے ہونے سے قبل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے اور اللہ کی حمدو ثنا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30429 ترقیم الشثری: -- 31797
٣١٧٩٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عامر بن شقيق عن ابي وائل قال: ما شهد عبد الله مجمعا (و) (١) لا مادبة فيقوم حتى يحمد الله ويصلي على النبي ﷺ، وإن كان مما يتبع اغفل مكان في السوق فيجلس فيه (ويحمد) (٢) الله ويصلي على النبي ﷺ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أو).
(٢) في [جـ، ك]: (فيحمد).
(٣) حسن؛ عامر بن شقيق صدوق.

حضرت عامر بن شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا: کوئی اللہ کا بندہ کسی مجمع کی جگہ یا دسترخوان پر حاضر ہو پھر کھڑا ہوجائے یہاں تک کہ وہ اللہ کی حمد و ثنا بیان کرے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجے۔ اور اگرچہ وہ سب سے غفلت والی جگہ بازار میں بھی جائے پھر اس جگہ میں بیٹھے تو وہ اللہ کی حمد و ثنا بیان کرے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31797، ترقيم محمد عوامة 30429)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں