مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
135. ما يقول الرجل إذا خرج من المسجد
آدمی جب مسجد سے نکلے تو یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 30441 ترقیم الشثری: -- 31810
٣١٨١٠ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن مجاهد قال: كان يقال إذا خرج الرجل من المسجد: فليقل بسم الله توكلت على الله، اللهم إني اعوذ بك من شر ما خرجت له.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ یوں کہا جاتا ہے: جب آدمی مسجد سے نکلے تو یوں دعا کرے: اللہ کے نام کے ساتھ نکلتا ہوں اور میں نے اللہ پر بھروسہ کیا۔ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں اس چزَ کے شر سے جس کے لیے میں نکلا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31810]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31810، ترقيم محمد عوامة 30441)