مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. (في الدعاء للمجوس)
مجوسی کے لیے دعا کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30480 ترقیم الشثری: -- 31850
٣١٨٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن عبيدة عن ابي بكر بن انس بن مالك قال: كان له مجوس يعملون له في ارضه وكان يقول لهم: اطال الله اعماركم واكثر اموالكم فكانوا يفرحون (بذلك) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط.
(٢) ضعيف؛ موسى بن عبيد ضعيف.
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بن انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس زرتشت تھے جو ان کی زمین میں کام کیا کرتے تھے۔ اور آپ ان کے لیے دعا فرمایا کرتے تھے: اللہ تمہاری عمریں لمبی کرے اور تمہارے مال کو زیادہ فرمائے۔ پس وہ لوگ اس دعا سے بہت خوش ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31850، ترقيم محمد عوامة 30480)