🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

164. الدعاء قائما
کھڑے ہو کر دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30494 ترقیم الشثری: -- 31864
٣١٨٦٤ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا حميد عن الحسن عن جابر بن عبد الله قال: كنا ندعو قياما وقعودا، ونسبح ركوعا وسجودا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أبو داود (٨٣٣)، ومسدد وأحمد بن منيع كما في المطالب العالية (٥٠٩).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر دعا کرتے تھے، اور رکوع اور سجدے کی حالت میں تسبیح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31864، ترقيم محمد عوامة 30494)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں