🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

166. في ثواب تكبيرة ما هو
ایک مرتبہ تکبیر کہنے کا ثواب کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30496 ترقیم الشثری: -- 31866
٣١٨٦٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن صالح بن (حيان) (١) قال: سمعت ابا ⦗٣٧٦⦘ وائل يقول: اعطاني عمر اربع اعطية بيده وقال: (التكبيرة) (٢) خير من الدنيا وما فيها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (حبان).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (التكبير).
(٣) صحيح.

حضرت صالح بن حیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل کو یوں فرماتے ہوئے سنا: کہ حضرت عمر نے مجھے اپنے ہاتھ سے چار عطیات دیے اور فرمایا: ایک مرتبہ تکبیر کا کہنا، دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31866، ترقيم محمد عوامة 30496)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں