مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. ما يقول: الرجل إذا ابتاع مملوكا وما يقول: إذا رأى البرق
جب آدمی کوئی غلام خریدے تویوں کہے اور جب بجلی دیکھے تو یوں کہے
ترقیم عوامۃ: 30499 ترقیم الشثری: -- 31869
٣١٨٦٩ - حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا ابو عقيل قال: حدثنا مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: كان ابن مسعود إذا اشترى مملوكا (قال) (١) : اللهم بارك لنا فيه، واجعله طويل العمر، كثير الرزق (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد.
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود جب کوئی غلام خریدتے تو یوں دعا فرماتے: اے اللہ! تو ہمارے لیے اس میں برکت پیدا فرما۔ اور اس کو لمبی عمر والا اور زیادہ رزق والا بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31869، ترقيم محمد عوامة 30499)
ترقیم عوامۃ: 30500 ترقیم الشثری: -- 31870
٣١٨٧٠ - حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا ابو عقيل عن شيخ حدثه قال: سالت ابن سيرين ما اقول في البرق إذا رايته؟ قال: تغمض عينيك وتذكر الله.
حضرت ابو عقیل فرماتے ہیں کہ ان کے استاذ نے ارشاد فریایا: میں نے حضرت ابن سیرین سے پوچھا! جب میں بجلی کی چمک دیکھوں تو کیا کہوں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: تم اپنی دونوں آنکھوں کو بند کرلو اور اللہ کا ذکر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31870، ترقيم محمد عوامة 30500)