🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3. ثواب من قرأ حروف القرآن
قرآن کے حروف پڑھنے والے کا ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30552 ترقیم الشثری: -- 31924
٣١٩٢٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن عبد الملك بن ابجر عن المنهال بن عمرو عن قيس بن (سكن) (١) قال: قال عبد الله: تعلموا القرآن، فإنه يكتب بكل حرف منه عشر حسنات ويكفر به عشر سيئات، اما إني (لا) (٢) اقول الم، (ولكني) (٣) اقول: الف (عشر) (٤) ولام (عشر) (٥) وميم (عشر) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (سكر).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [ط، هـ]: (ولكن).
(٤) في [أ، ب، جـ، ك]: (عشرًا)، وسقط من: [ط].
(٥) في [أ، ب، جـ، ك]: (عشرًا)، وسقط من: [ط].
(٦) في [أ، ب، جـ، ك]: (عشرًا)، وسقط من: [ط].
(٧) صحيح؛ أخرجه سعيد بن منصور ٢ (٤)، والطبراني (٨٦٤٧)، والبيهقي في الشعب (١٩٨٨)، وورد مرفوعًا عند الترمذي (٢٩١٠)، والدارمي (٣٣٠٨)، والحكم ١/ ٥٥٥، وأبو نعيم ٩/ ٢٩٣.

حضرت قیس بن سکن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کو سیکھو۔ اس لیے کہ قرآن کے ایک حرف پڑھنے کے بدلے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور دس گناہوں کو مٹا دیا جاتا ہے۔ باقی میں یہ نہیں کہتا کہ الم ایک حرف ہے، لیکن یوں کہتا ہوں! الف کے بدلہ دس نیکیاں ہیں، اور لام کے بدلہ دس نیکیاں ہیں، اور میم کے بدلہ دس نیکیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31924، ترقيم محمد عوامة 30552)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30553 ترقیم الشثری: -- 31925
٣١٩٢٥ - حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن (عبيدة) (١) قال: حدثنا محمد بن كعب عن عوف بن مالك الاشجعي قال: قال رسول الله ﷺ:"من قرا حرفا من كتاب الله كتب (الله) (٢) له حسنة، لا اقول: ﴿الم (١) ذلك الكتاب﴾ [البقرة: ١ - ٢] ، ولكن الحروف مقطعة عن الالف واللام والميم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عبيلي)، وفي [جـ]: (عبدة).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) ضعيف؛ موسى ضعيف، أخرجه البخاري في التاريخ ١/ ٢١٦، والبزار (٢٧٦١)، والطبراني ١٨/ (١٤١)، وفي الأوسط (٣١٤)، والبيهقي في الشعب (١٩٨٣)، والخطيب في الموضح ٢/ ٣٨٨، وورد من طريق محمد عن ابن مسعود.

حضرت عوف بن مالک الاشجعی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کتا باللہ کا ایک حرف پڑھتا ہے تو اس کے لیے ایک نیکی لکھ دی جاتی ہے۔ میں نہیں کہتا کہ الم ذالک الکتاب کے بارے میں۔ لیکن یوں کہتا ہوں۔ کہ حروف مقطعات میں سے الف ایک حرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31925، ترقيم محمد عوامة 30553)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30554 ترقیم الشثری: -- 31926
٣١٩٢٦ - حدثنا ابو الاحوص عن عطاء بن السائب عن ابي الاحوص عن عبد الله قال: تعلموا القرآن واتلوه، فإن الله (ياجركم) (١) على (تلاوته) (٢) بكل حرف عشر حسنات، اما إني لا اقول الم ولكن الف ولام وميم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يا حب كم).
(٢) في [ك]: (تلاوه).
(٣) ضعيف؛ خطاء اختلط، أخرجه الدارمي (٣٣٠٨)، وأبو عبيد في فضائل القرآن ص ٢٥، والطبراني (٨٦٤٧)، وسعيد بن منصور ٢ (٤)، وابن المبارك في الزهد (٨٠٨).

حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کو سیکھو اور اس کی تلاوت کرو اللہ تمہیں اس کی تلاوت کرنے پر ہر حرف کے بدلہ دس نیکیاں ثواب میں عطا کرتے ہیں۔ اور میں نہیں کہتا: الم ایک حرف ہے، لیکن یوں کہتا ہوں کہ الف ایک حرف اور لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31926]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31926، ترقيم محمد عوامة 30554)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30555 ترقیم الشثری: -- 31927
٣١٩٢٧ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن (شباك) (١) الضبي عن إبراهيم عن علقمة او الاسود عن عبد الله قال: من قرا القرآن يبتغي به وجه الله كان له بكل حرف عشر حسنات ومحو عشر سيئات (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ك، هـ]: (سليمان).
(٢) صحيح.

حضرت علقمہ یا حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ کی رضا کے لیے قرآن پڑھتا ہے۔ تو اسے ہر حرف کے بدلہ دس نیکیاں ملتی ہیں، اور دس گناہ معاف ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31927]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31927، ترقيم محمد عوامة 30555)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں