🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. ما نزل من القرآن بمكة والمدينة
قرآن کا جو حصہ مکہ اور مدینہ میں نازل ہوا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30775 ترقیم الشثری: -- 32150
٣٢١٥٠ - حدثنا علي بن مسهر عن هشام عن ابيه قال: إني لاعلم ما نزل من القرآن بمكة وما انزل بالمدينة، فاما ما نزل بمكة فضرب الامثال وذكر القرون، واما ما نزل بالمدينة فالفرائض والحدود والجهاد.
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ میں بہت اچھے طریقہ سے جانتا ہوں قرآن کا جو حصہ مکہ میں نازل ہوا اور جو حصہ مدینہ میں نازل ہوا۔ بہرحال جو حصہ مکہ میں نازل ہوا اس میں مثالوں کا بیان اور پچھلے واقعات کا ذکر ہے، اور باقی جو حصہ مدینہ میں نازل ہوا اس میں فرائض، حدود اور جہاد کا بیان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32150، ترقيم محمد عوامة 30775)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں