مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في النظر في المصحف
قرآن میں دیکھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30811 ترقیم الشثری: -- 32187
٣٢١٨٧ - حدثنا معتمر عن ليث قال: رايت طلحة يقرا في المصحف.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کو دیکھا کہ وہ قرآن میں دیکھ کر تلاوت فرما رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32187، ترقيم محمد عوامة 30811)