مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. إذا ترك ستة بنين وأوصى بمثل نصيب بعض ولده
جب کوئی آدمی چھ بیٹے چھوڑ کر مرے اور بعض بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31438 ترقیم الشثری: -- 32833
٣٢٨٣٣ - حدثنا يحيى بن آدم قال حدثنا شريك عن منصور (ومغيرة) (١) عن ⦗١٨٩⦘ إبراهيم في رجل ترك ستة (بنين) (٢) واوصى بمثل نصيب بعض ولده قال: قال منصور: هي من سبعة (يدخل) (٣) معهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (سنين).
(٣) في [أ، ب]: (تدخل).
منصور اور مغیرہ حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے چھ بیٹھے چھوڑے اور چند بیٹوں کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کردی، منصور کی روایت کے مطابق انہوں نے فرمایا: اس کو سات میں سے ایک حصّہ ان بیٹوں کے برابر دیا جائے گا، اور مغیرہ کی روایت کے مطابق فرمایا کہ اس کے حصّے کو کم رکھا جائے گا اور کسی ایک بیٹے کے برابر نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32833، ترقيم محمد عوامة 31438)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32834
٣٢٨٣٤ - وقال مغيرة: (ينقص) (١) ولا يتم له مثل نصيب احدهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تنقص).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32834، ترقيم محمد عوامة ---)