🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

27. الرجل يمرض فيوصي بعتق مماليكه ولا يقول في مرضي هذا
اس آدمی کا بیان جو بیمار ہو جائے اور اپنے غلاموں کی آزادی کی وصیت کر دے، لیکن یوں نہ کہے: میری اس بیماری میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31465 ترقیم الشثری: -- 32862
٣٢٨٦٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن ابن طاوس ان رجلا من اهل اليمن اوصى فقال: فلان حر، وفلان حر -ولم يسم- إن مت في مرضي هذا، فبرا الرجل فخاصمه (مملوكاه إلى) (١) قاضي اهل الجند فشاور في ذلك طاوسا، فقال طاوس: هم عبيد، إنما كانت نيته إن حدث به حدث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بضعة عشر مملوكًا على).
ابن طاؤس سے روایت ہے کہ یمن کے ایک باشندے نے وصیت کی اور یوں کہا: فلاں غلام آزاد ہے، اور فلاں غلام آزاد ہے، اور یہ نہیں کہا: ”اگر میں اس بیماری میں مر جاؤں“ چناچہ وہ آدمی صحت یاب ہوگیا، اس کے غلاموں نے جَنَد کے قاضی کے پاس دعویٰ دائر کیا، انہوں نے حضرت طاؤس سے مشورہ کیا تو طاؤس نے فرمایا: وہ غلام ہیں کیونکہ اس آدمی کی نیت ہی میں یہ بات تھی کہ: ”اگر مجھے موت آجائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32862، ترقيم محمد عوامة 31465)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں