مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. المكاتب يوصي أو يهب أو يعتق أيجوز ذلك
اس مکاتب کا بیان جو کوئی وصیت کرے، یا کوئی چیز ہبہ کرے، یا غلام آزاد کرے کیا اس کا ایسا کرنا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31475 ترقیم الشثری: -- 32872
٣٢٨٧٢ - حدثنا ابن مبارك عن صالح بن خوات عن عبد الله بن ابي بكر ان عمر بن عبد العزيز كتب ان المكاتب لا تجوز له وصية ولا هبة إلا بإذن مولاه.
عبد اللہ بن ابی بکر سے روایت ہے کہ حضرت عمربن عبد العزیز نے لکھا کہ مکاتب کے لئے اپنے آقا کی اجازت کے بغیر وصیت کرنا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32872، ترقيم محمد عوامة 31475)
ترقیم عوامۃ: 31476 ترقیم الشثری: -- 32873
٣٢٨٧٣ - حدثنا ابن ابي عدي عن اشعث عن الحسن قال: المكاتب لا يعتق ولا يهب إلا بإذن مولاه.
اشعث رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا: مکاتب اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نہ غلام آزاد کرسکتا ہے اور نہ ہبہ کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32873]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32873، ترقيم محمد عوامة 31476)