🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. الرجل يوصى لعبده بالشيء
اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کے لئے کسی چیز کی وصیت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31515 ترقیم الشثری: -- 32913
٣٢٩١٣ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن انه كان لا يرى باسا ان يوصي الرجل لمملوكه بمائة درهم والمائتين إذا رضي الاولياء، وإن جعل له شيئا من ثلثه فهو في (عتقه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (عنقه).
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کوئی آدمی اپنے غلام کے لئے سو یا دو سو درہم کی وصیت کرے جبکہ اس آدمی کے اولیاء راضی ہوں، اور اگر وہ اس کے لئے اپنے مال کے تیسرے حصّے کی وصیت کر دے تو وہ اس کی گردن پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32913، ترقيم محمد عوامة 31515)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31516 ترقیم الشثری: -- 32914
٣٢٩١٤ - حدثنا حفص قال: سالت (عمرا) (١) عن الرجل يوصي لعبده؟ فقال: كان الحسن يقول: (لو اوصى) (٢) له برغيف، وصلته عتاقته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ط، م، هـ]: (عمر).
(٢) في [هـ]: (لا يوصى).

حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جو اپنے غلام کے لئے وصیت کرے، انہوں نے فرمایا: حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر وہ اس کے لئے ایک چپاتی کی وصیت بھی کرے تو اس کی آزادی اس کے ساتھ مل جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32914، ترقيم محمد عوامة 31516)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں