🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

40. من قال: وصية العبد حيث جعلها
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ غلام کی وصیت اس جگہ نافذ ہو جائے گی جہاں اس نے کی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31518 ترقیم الشثری: -- 32916
٣٢٩١٦ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: وصية الرجل حيث جعلها إلا ان يتهم الوصي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة كلمة (به).
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اور محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ آدمی کی وصیت اس جگہ نافذ ہوجائے گی جہاں اس نے کی الّا یہ کہ وصیت کے ذمہ دار پر تہمت آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32916، ترقيم محمد عوامة 31518)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31519 ترقیم الشثری: -- 32917
٣٢٩١٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: الوصي بمنزلة الوالد، وإذا اتهم الوصي عزل (او) (١) جعل معه غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (و).
جابر سے روایت ہے کہ حضرت عامر نے فرمایا: وصیت کا ذمہ دارتو باپ کے درجے میں ہے، اور جب اس پر کوئی تہمت لگ جائے تو اس کو معزول کردیا جائے یا اس کے ساتھ دوسرا آدمی ملا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32917، ترقيم محمد عوامة 31519)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں