مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. الرجل يلي المال وفيهم صغير وكبير كيف ينفق؟
اس آدمی کا بیان جو کسی مال کا ذمہ دار ہے جبکہ اس کے حق داروں میں نابالغ اور بالغ دونوں طرح کے لوگ ہوں، اس آدمی کو کیسے خرچ کرنا چاہیے؟
ترقیم عوامۃ: 31631 ترقیم الشثری: -- 33036
٣٣٠٣٦ - حدثنا عباد بن العوام عن عبد الملك عن عطاء ان سعد بن (عبادة) (١) قسم ماله بين ورثته على كتاب الله، وامراة له (قد وضعت) (٢) رجلا فارسل ابو بكر وعمر إلى قيس بن سعد ان اخرج لهذا الغلام حقه، قال: قال اما شيء صنعه سعد فلا ارجع فيه، ولكن نصيبي له (فقبلا) (٣) ذلك منه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س]: (فوضعت).
(٣) في [هـ]: (فقبل).
(٤) منقطع؛ عطاء لم يدرك سعد بن عبادة.
عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے اپنا مال اپنے ورثاء میں کتاب اللہ کے مطابق تقسیم کردیا، اور پھر ان کی ایک بیوی نے ایک لڑکا جنا، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا کہ اس لڑکے کے لئے اس کا حق نکالو! انہوں نے فرمایا: حضرت سعد نے جو تقسیم کردی ہے اس کو تو میں ختم نہیں کرسکتا، البتہ میرا حصّہ جو بنتا ہے وہ اس لڑکے کو دیتا ہوں، چناچہ حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ ما نے ان کی اس بات کو منظور فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33036]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33036، ترقيم محمد عوامة 31631)