مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. في الرجل يوصي بالشيء في الفقراء أيفضل بعضهم على بعض
اس کا بیان جو کسی چیز کو فقراء کے درمیان تقسیم کرنے کی وصیت کر دے، کیا کچھ فقراء کو دوسروں پر ترجیح دی جا سکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31634 ترقیم الشثری: -- 33039
٣٣٠٣٩ - حدثنا ابو اسامة عن ابي عوانة قال: سئل حماد عن رجل اوصى في الفقراء بدراهم قال: لم ير باسا ان يفضل بعضهم على بعض بقدر الحاجة.
ابو عوانہ فرماتے ہیں کہ حماد سے ایک آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جس نے فقراء کو کچھ درہم دینے کی وصیت کی تھی، انہوں نے فرمایا کہ ہم اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کچھ فقراء کو دوسروں پر ضرورت کے مطابق ترجیح دی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33039، ترقيم محمد عوامة 31634)