مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في تعليم الفرائض
وہ باتیں جو اسلاف نے علم الفرائض کی تعلیم کے بارے میں ارشاد فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31689 ترقیم الشثری: -- 33100
٣٣١٠٠ - حدثنا زيد بن حباب قال: اخبرنا ابو سنان قال: حدثني ابو إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: كانوا إذا اختلفوا في فريضة اتوا عائشة فاخبرتهم بها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو سنان الأصغر سعيد بن سنان الشيباني صدوق.
عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ جب صحابہ میں میراث کے بارے میں اختلاف ہوتا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس حاضر ہوتے اور وہ ان کو اس معاملے کے بارے میں ارشاد فرماتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33100، ترقيم محمد عوامة 31689)
ترقیم عوامۃ: 31690 ترقیم الشثری: -- 33101
٣٣١٠١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاعمش عن إبراهيم قال: قلت لعلقمة: علمني الفرائض قال: ائت جيرانك.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے عرض کیا کہ مجھے علم الفرائض سکھا دیں، فرمایا کہ اپنے پڑوسیوں کے پاس جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33101، ترقيم محمد عوامة 31690)
ترقیم عوامۃ: 31691 ترقیم الشثری: -- 33102
٣٣١٠٢ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن مورق قال: قال عمر: (تعلموا) (١) اللحن، والفرائض، والسنة، كما تعلمون القرآن (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (تعلمنا).
(٢) صحيح.
مورّق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ لہجوں اور میراث اور حدیث کا علم بھی حاصل کرو جیسا کہ تم قرآن پاک کا علم حاصل کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33102، ترقيم محمد عوامة 31691)