مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31862 ترقیم الشثری: -- 33311
٣٣٣١١ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن إسماعيل بن سميع قال: قال رجل لابي وائل: إن ابا بردة يزعم ان ابا بكر جعل الجد ابا؟ فقال: كذب، لو جعله ابا لما خالفه عمر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إسماعيل بن سميع لا يروي عن أبي وائل.
اسماعیل بن سمیع کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابو وائل سے پوچھا کہ حضرت ابو بردہ یہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے دادا کو باپ جیسا قرار دیا ہے؟ فرمانے لگے: اس نے جھوٹ کہا: اگر انہوں نے اس کو باپ جیسا قرار دیا ہوتا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہان کی مخالفت نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33311]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33311، ترقيم محمد عوامة 31862)