🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

80. في المرتد عن الإسلام (من يرثه)
اسلام سے پھر جانے والے کا بیان، کہ کون اس کا وارث ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32033 ترقیم الشثری: -- 33515
٣٣٥١٥ - حدثنا ابن فضيل عن الوليد بن جميع عن القاسم (١) بن عبد الرحمن عن عبد الله قال: إذا (ارتد) (٢) ورثه ولده (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [جـ]: (القاسم بن عبد الرحمن الشامي) لم يثبت سماعه عن عبد اللَّه بن مسعود ﵁.
(٢) في [جـ]: (مات)، وفي حاشيتها إشارة إلى النسخ الأخرى.
(٣) منقطع؛ القاسم لم يسمع من ابن مسعود.

قاسم بن عبد الرحمن روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جب کوئی آدمی مرتد ہوجائے تو اس کی اولاد اس کی وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33515، ترقيم محمد عوامة 32033)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32034 ترقیم الشثری: -- 33516
٣٣٥١٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي عمرو (الشيباني) (١) (عن علي) (٢) انه اتي (بمستورد) (٣) العجلي وقد ارتد، فعرض عليه الإسلام فابى فقتله وجعل ميراثه بين ورثته من المسلمين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [جـ]: (السيباني بفتح السين المهملة، وسكون الياء آخر الحروف بعد الباء الموحدة نسبته إلى سيبان في الفرات، وأبو عمرو اسمه زرعة بن أبي حبان واللَّه أعلم)، قلت: الصواب أنه الشيباني سعد بن إياس.
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب، جـ، م]: (بمسرور).
(٤) صحيح.

ابو عمرو شیبانی روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس مستورد عجلی کو لایا گیا جو مرتد ہوچکا تھا آپ نے اس پر اسلام پیش کیا لیکن اس نے انکار کردیا چناچہ آپ نے اس کو قتل کردیا اور اس کی میراث اس کے مسلمان ورثاء کے درمیان تقسیم فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33516، ترقيم محمد عوامة 32034)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32035 ترقیم الشثری: -- 33517
٣٣٥١٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن علي في ميراث المرتد لورثته من المسلمين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا، وحجاج مدلس.
حکم روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ مرتد کی میراث کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ اس کے مسلمان ورثاء کو دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33517، ترقيم محمد عوامة 32035)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32036 ترقیم الشثری: -- 33518
٣٣٥١٨ - حدثنا ابن مهدي عن جرير بن حازم قال: كتب عمر بن عبد العزيز في ميراث المرتد انه لورثته من المسلمين، وليس لاهل (دينه) (١) شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وتم استدراكه مما سيأتي في كتاب السير، باب: ميراث المرتد ١٢/ ٢٧٦ برقم [٣٤٩٦٢].
جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے مرتد کی میراث کے بارے میں یہ لکھا کہ وہ اس کے مسلمان ورثاء کے لئے ہوگی، اور اس کے ہم مذہب لوگوں کے لئے کچھ نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33518]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33518، ترقيم محمد عوامة 32036)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32037 ترقیم الشثری: -- 33519
٣٣٥١٩ - حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: يقتل وميراثه لورثته من المسلمين.
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ مرتد کو قتل کیا جائے گا اور اس کی میراث اس کے مسلمان ورثاء کے لئے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33519، ترقيم محمد عوامة 32037)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32038 ترقیم الشثری: -- 33520
٣٣٥٢٠ - حدثنا حفص عن (عمرو) (١) عن الحسن قال: جعل ميراث المرتد لورثته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، م، هـ]: (عمر)، وهو عمرو بن عبيد.
عمرو روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن نے مرتد کی میراث اس کے ورثاء کو دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33520، ترقيم محمد عوامة 32038)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32039 ترقیم الشثری: -- 33521
٣٣٥٢١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن موسى بن ابي كثير قال: سالت سعيد بن المسيب عن ميراث المرتد، هل يوصل؟ قال: ما يوصل، قلت: يرثه بنوه؟ قال: نرثهم ولا يرثوننا.
موسیٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے مرتد کی میراث کے بارے میں پوچھا کہ کیا اس کو ملایا جائے گا؟ انہوں نے پوچھا کہ ملانے کا کیا مطلب ہے؟ میں نے کہا کہ کیا ان کے بیٹے اس کے وارث ہوں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم ان کے وارث ہوں گے اور وہ ہمارے وارث نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33521، ترقيم محمد عوامة 32039)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32040 ترقیم الشثری: -- 33522
٣٣٥٢٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن ابي الصباح موسى بن ابي كثير قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: المرتدون نرثهم ولا يرثوننا.
موسیٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم مرتدین کے وارث ہوں گے اور وہ ہمارے وارث نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33522، ترقيم محمد عوامة 32040)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32041 ترقیم الشثری: -- 33523
٣٣٥٢٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن الشعبي والحكم قالا: يقسم ميراثه بين امراته (وبين) (١) ورثته من المسلمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
اشعث روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی اور حکم نے فرمایا کہ مرتد کی میراث اس کی مسلمان بیوی اور مسلمان ورثاء کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33523، ترقيم محمد عوامة 32041)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32042 ترقیم الشثری: -- 33524
٣٣٥٢٤ - حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: إذا (لحق) (١) بدار الحرب ثم رجع قبل ان يقسم ميراثه او يعتق الحاكم امهات اولاده ومدبرته فهو احق بهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ألحق).
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر مرتد دارالحرب چلا جائے پھر میراث تقسیم ہو اور اس کی امّ ولد اور مدبّرہ کے آزاد ہونے سے پہلے لوٹ آئے تو وہی ان کا حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33524، ترقيم محمد عوامة 32042)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں