🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

107. اللقيط: لمن ولاؤه؟
لقیط کے بیان میں کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32223 ترقیم الشثری: -- 33724
٣٣٧٢٤ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع (١) ابا جميلة يقول: وجدت منبوذا على عهد عمر، (فذكره) (٢) عريفي لعمر فدعاني فسالني فاخبرته فقال: حر، وولاؤه لك وعلينا رضاعه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (سنين).
(٢) في [أ، ب]: (فذكر).
(٣) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٣٨٤٠)، والطبراني (٦٤٩٩)، والبيهقي ٦/ ٢٠١، وابن سعد ٥/ ٦٣، والطحاوي في شرح المشكل ٧/ ٣١٠، وبنحوه مالك ٢/ ٧٣٨.

سُنَین ابو جمیلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے زمانے میں ایک بچہ پڑا ہوا پایا۔ تو میرے قاصد نے اس کا ذکر حضرت عمر سے کیا، آپ نے مجھے بلایا اور مجھ سے سوال کیا میں نے بتادیا پھر آپ نے فرمایا کہ یہ آزاد ہے اور اس کی ولاء تمہارے لئے اور اس کے دودھ پلانے کا خرچہ ہم پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33724، ترقيم محمد عوامة 32223)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32224 ترقیم الشثری: -- 33725
٣٣٧٢٥ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: قال علي: المنبوذ حر، فإن احب ان يوالي الذي التقطه والاه، وإن احب ان يوالي غيره والاه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.
جعفر اپنے والد کے واسطے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ راستے میں پڑا ہوا بچہ آزاد ہے اگر وہ بچہ اس سے موالاۃ قائم کرنا چاہے جس نے ا س کو اٹھایا ہے تو کرلے، اور اگر دوسرے سے موالاۃ کرنا چاہے تب بھی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33725، ترقيم محمد عوامة 32224)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32225 ترقیم الشثری: -- 33726
٣٣٧٢٦ - حدثنا عمر بن هارون عن (ابن) (١) جريج عن عطاء قال: الساقط يوالي من شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أبي).
ابن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ راستے میں گرا ہوا بچہ جس سے چاہے موالاۃ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33726، ترقيم محمد عوامة 32225)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں