🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. ما جاء في سعد بن أبي وقاص ﵁
ان روایا ت کا بیان جو سیدنا سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32817 ترقیم الشثری: -- 34326
٣٤٣٢٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (هشام بن هاشم) (١) قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: كان سعد بن ابي وقاص اشد المسلمين (٢) يوم احد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (هشام بن هشام).
(٢) في [هـ]: زيادة (بأسًا).
(٣) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.

حضرت ہاشم بن ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رحمہ اللہ غزوہ احد کے دن مسلمانوں میں سب سے زیادہ سخت حملہ کرنے والے شخص تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34326، ترقيم محمد عوامة 32817)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32818 ترقیم الشثری: -- 34327
٣٤٣٢٧ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الرحمن بن عتبة عن القاسم ابن عبد الرحمن قال: اول من رمى بسهم في سبيل الله سعد بن ابي وقاص ﵁ (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [م].
(٢) مرسل؛ القاسم تابعي.

حضرت عبد الرحمن بن عتبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت قاسم بن عبد الرحمن نے ارشاد فرمایا: اللہ کے راستہ میں سب سے پہلے تیر چلانے والے شخص حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34327، ترقيم محمد عوامة 32818)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں