🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

38. عبادة بن الصامت ﵁
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32967 ترقیم الشثری: -- 34476
٣٤٤٧٦ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابيه عن عطية قال: جاء رجل يقال له: عبادة بن الصامت فقال: يا رسول الله إن لي موالي من اليهود كثير عددهم ⦗١٣٣⦘ (حاضر نصرهم) (١) وانا ابرا إلى الله ورسوله من ولاية يهود، فانزل في عبادة: ﴿إنما وليكم الله ورسوله والذين آمنوا﴾ الآية، إلى قوله: ﴿بانهم قوم لا (يعقلون) (٢) ﴾ (٣) . [المائدة: ٥٥، ٥٨] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (حاصر بصرهم).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (يفقهون).
(٣) منقطع؛ وعطية ضعيف؛ أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير (٦٥٥٢)، وابن جرير ٦/ ٢٨٨.

حضرت عطیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہائے اور فرمایا: اے اللہ کے رسول 5! میرے یہود میں بہت سے موالی ہیں۔ جن کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اور ان کی مدد موجود ہے۔ اور میں یہود کی ولایت سے اللہ اور اس کے رسول 5 کی طرف بری ہوں۔ پس اللہ رب العزت نے حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ آیت اتاری: {إنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللَّہُ وَرَسُولُہُ وَالَّذِینَ آمَنُوا } سے لے کر { بِأَنَّہُمْ قَوْمٌ لاَیَعْقِلُونَ } تک۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34476، ترقيم محمد عوامة 32967)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں