🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. ما ذكر في ابن رواحة ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مذکور ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32992 ترقیم الشثری: -- 34501
٣٤٥٠١ - حدثنا (الحسن) (١) بن موسى قال: ثنا حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن عبد الرحمن بن ابي ليلى ان رسول الله ﷺ دعا لعبد الله بن رواحة:"اللهم زده طاعة إلى طاعتك وطاعة رسولك ﷺ (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحسين).
(٢) سقط من: [م].
(٣) مرسل؛ عبد الرحمن بن أبي ليلى تابعي، أخرجه ابن عساكر ٢٨/ ٨٧، والبيهقي في الدلائل ٦/ ٢٥٧.

حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے لیے دعا فرمائی! اے اللہ! تو اس کی فرمانبرداری میں مزید اضافہ فرما اپنی فرمانبرداری کی طرف اور اپنے رسول 5 کی فرمانبرداری کی طرف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34501، ترقيم محمد عوامة 32992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32993 ترقیم الشثری: -- 34502
٣٤٥٠٢ - حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن قيس قال: قال رسول الله ﷺ لعبد الله بن رواحة:"الا تحرك بنا الركاب؟" فقال: عبد الله إني قد تركت قولي، قال عمر بن الخطاب: اسمع واطع، فنزل يسوق نبي الله ﷺ ويقول: ⦗١٤٢⦘ لاهم لولا انت ما اهتدينا … ولا تصدقنا ولا صلينا فانزلن سكينة علينا … وثبت الاقدام إن لاقينا إن الذين (كفروا) (١) بغوا علينا فقال رسول الله ﷺ:"اللهم ارحمه"، فقال: عمر وجبت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: بياض.
(٢) مرسل؛ قيس تابعي، أخرجه أبو بكر الشافعي في الغيلانيات (٨٣٣)، وابن عساكر ٢٨/ ١٠٤، وابن سعد ٣/ ٥٢٧، وورد من حديث قيس عن عمر، أخرجه النسائي (٨٢٥٠)، والضياء (٢٦٤)، كما ورد من حديث قيس عن عبد اللَّه بن رواحة، أخرجه النسائي (٨٢٥١)، والبيهقي ١٠/ ٢٢٧، وابن قانع ٢/ ١٢٨.

حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: تم کیوں ہماری رکاب کو نہیں حرکت دیتے؟ تو عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تحقیق میں نے اپنا شعر چھوڑ دیا۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سنو اور اطاعت کرو۔ پس آپ رضی اللہ عنہاترے اور اللہ کے نبی 5 کی سواری کو ہانک رہے تھے اور یہ اشعار پڑھ رہے تھے۔ اے اللہ! اگر آپ نہ ہوتے ہمیں ہدایت نہ ملتی، اور نہ ہم صدقہ دیتے اور نہ ہم نماز پڑھتے، پس تو ہم پر سکینہ ورحمت نازل فرما، اور ہمارے قدموں کو ثبات عطا فرما اگر ہماری دشمن سے ملاقات ہوجائے۔ بے شک کافروں نے ہم پر سرکشی کی۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! تو اس پر رحم فرما۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جنت واجب ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34502، ترقيم محمد عوامة 32993)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں