مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. ما قالوا: في الأسير يؤسر فيحدث (هنالك) ثم يجئ فيؤخذ منه
جن لوگوں نے یوں کہا: اس قیدی کے بارے میں جس کو قید کر لیا گیا تو اس نے وہاں بات بیان کر دی پھر وہ آیا تو اس کو پکڑا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 33509 ترقیم الشثری: -- 35043
٣٥٠٤٣ - حدثنا عبد الله بن (المبارك) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: لا يؤخذ بما احدث هناك -يعني الاسير يؤسر فيحدث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (مبارك).
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اس کی پکڑ نہیں کی جائے گی وہاں راز بیان کرنے کی وجہ سے یعنی کسی کو قیدی بنا لیا تو اس نے دشمن کے سامنے راز بیان کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35043، ترقيم محمد عوامة 33509)