🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

77. ما قالوا: في الفيء يفضل فيه الآهل على (الأعزب)
جن لوگوں نے مال غنیمت کے بارے میں یوں کہا کہ اس میں کنبہ دار کو کنوارے پر فضیلت دی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33676 ترقیم الشثری: -- 35215
٣٥٢١٥ - حدثنا (يعمر) (١) بن بشر قال: ثنا ابن مبارك قال: اخبرنا صفوان بن عمرو عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن ابيه عن عوف بن مالك قال: كان النبي ﷺ إذا (جاء) (٢) الفيء قسمه من يومه، فاعطى الآهل (حظين) (٣) واعطى (الاعزب) (٤) حظا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (معمر).
(٢) في [جـ]: (جا).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [أ، ب]: (الأعراب).
(٥) صحيح؛ يعمر ثقة، أخرجه أحمد (٢٤٠٠٤)، وأبو داود (٢٩٥٣)، وابن حبان (٤٨١٦)، والحاكم ٢/ ١٤٠، وسعيد بن منصور (٢٣٥٦)، وابن الجارود (١١١٢)، وأبو عبيد في الأموال (٥٩٩)، وابن زنجويه (٨٧٩)، والبزار (٢٧٤٨)، والطبراني ١٨/ (٨٠)، والبيهقي ٦/ ٣٤٦.

حضرت عوف بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب مال فئی آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی دن ہی اس کو تقسیم فرما دیتے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کنبہ دار کو دو حصہ عطا فرماتے اور کنوارے کو ایک حصہ عطا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35215، ترقيم محمد عوامة 33676)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں