مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. ما قالوا: في العزب يغزي ويترك (المتزوج)
جن لوگوں نے کنوارے کے بارے میں یوں کہا کہ اسے جہاد کے لیے بھیجا جائے گا اور شادی شدہ کو چھوڑ دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33722 ترقیم الشثری: -- 35261
٣٥٢٦١ - حدثنا حفص عن عاصم عن ابي مجلز قال: كان عمر يغزي العزب وياخذ فرس المقيم فيعطيه المسافر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو مجلز لا يروي عن عمر.
حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کنوارے کو جہاد پر بھیجتے تھے اور مقیم سے گھوڑا لے کر مسافر کو دے دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35261، ترقيم محمد عوامة 33722)