🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

149. في أهل الذمة والنزول عليهم
ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34153 ترقیم الشثری: -- 35712
٣٥٧١٢ - حدثنا حفص عن عاصم عن ابي عثمان ان عمر جعل على اهل السواد ضيافة ثلاثة ايام لابن السبيل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عراق والوں پر لازم کیا کہ مسافر کی تین دن مہمان نوازی کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35712]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35712، ترقيم محمد عوامة 34153)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34154 ترقیم الشثری: -- 35713
٣٥٧١٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن قيس بن مسلم عن عبد الرحمن بن ابي ليلى ان عمر بن الخطاب اشترط على اهل السواد ضيافة يوم وليلة، فكان احدهم يقول (شباه، شباه) (١) -يعني ليلة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (شاه شاه)، وفي [أ، س، ط، هـ]: (سياه، سياه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البيهقي ٩/ ١٧٩.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عراق والوں پر ایک دن اور رات کی مہمان نوازی کی شرط لگائی ان میں سے ایک کہتا تھا، رات، رات۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35713، ترقيم محمد عوامة 34154)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34155 ترقیم الشثری: -- 35714
٣٥٧١٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام الدستوائي عن قتادة (عن الحسن) (١) عن الاحنف بن قيس ان عمر اشترط ضيافة يوم وليلة، وان يصلحوا القناطر، وإن قتل رجل من المسلمين بارضهم فعليهم ديته (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البيهقي ٩/ ١٩٦، ومسدد كما في المطالب العالية (٢٠٦٠).

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن اور ایک رات کی مہمان نوازی کی شرط لگائی، اگر چہ وہ عمارتوں پر صلح کریں، اور اگر ان کی زمین پر مسلمانوں میں سے کسی کو قتل کیا گیا تو ان پر دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35714، ترقيم محمد عوامة 34155)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34156 ترقیم الشثری: -- 35715
٣٥٧١٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن حارثة بن مضرب العبدي عن عمر انه اشترط على اهل الذمة ضيافة يوم وليلة، فإن حبسهم مطر او ⦗٤٧٦⦘ مرض فيومين، فإن اقاموا اكثر من ذلك انفقوا من اموالهم، ولم يكلفوا إلا ما يطيقونه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الشافعي في الأم ٤/ ١٨١، والبيهقي ٩/ ١٩٦، وابن عبد الحكم في فتوح مصر ص ٢٦٨.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ذمیوں پر ایک دن اور رات کی مہمان نوازی کی شرط لگائی، اور اگر ان کو بارش روک دے یا مرض لاحق ہوجائے تو پھر دو دن اور اگر اس سے زیادہ قیام کریں تو ان کے اپنے اموال میں سے ان پر خرچ کیا جائے، اور ان کو مکلف نہیں بنائیں گے مگر جس کی وہ طاقت رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35715، ترقيم محمد عوامة 34156)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34157 ترقیم الشثری: -- 35716
٣٥٧١٦ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"الضيافة ثلاثة ايام فما بعدها فهو صدقة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٩٥٦٤)، وأبو داود (٣٧٤٩)، وابن حبان (٥٢٨٤)، والبخاري في التاريخ الكبير ٥/ ١٣٦، والبيهقي ٧/ ١٩٧، والطيالسي (٥٢٦٠)، والبزار (١٩٣٠/ كشف) وأبو يعلى (٦٥٩٠).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مہمان نوازی تین دن ہے پھر اس کے بعد صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35716، ترقيم محمد عوامة 34157)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34158 ترقیم الشثری: -- 35717
٣٥٧١٧ - حدثنا ابن عيينة عن ابن عجلان عن سعيد بن ابي سعيد عن ابي شريح الخزاعي عن النبي ﷺ قال:"من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه، جائزته يوما وليلة، ولا يحل لضيف ان (يثوي) (١) عند صاحبه حتى يحرجه الضيافة ثلاث، وما انفق عليه بعد ثلاث فهو صدقة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ينوي).
(٢) حسن؛ ابن عجلان صدوق، أخرجه البخاري (٦٠١٩)، ومسلم (٤٨).

حضرت ابو شریح الخزاعی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو اس کو چاہیے ایک دن اور ایک رات اپنے مہمان کا اکرام کرے، اور مہمان کیلئے جائز نہیں کہ وہ میزبان کے پاس اتنا قیام کرے کہ اس کو حرج میں ڈال دے، مہمان نوازی تین دن ہے تین دن کے بعد جو خرچ کیا جائے گا وہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35717، ترقيم محمد عوامة 34158)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34159 ترقیم الشثری: -- 35718
٣٥٧١٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن سعيد بن وهب عن رجل من الانصار ان مما اخذ عمر على اهل الذمة ضيافة يوم وليلة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الأنصاري.
حضرت سعید بن وھب ایک انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ذمیوں سے ایک دن اور رات کی مہمان نوازی وصول فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35718، ترقيم محمد عوامة 34159)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34160 ترقیم الشثری: -- 35719
٣٥٧١٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي قال: حدثني ابن سراقة ان ابا عبيدة بن الجراح كتب لاهل (دير طيايا) (١) : عليكم إنزال الضيف ثلاثة ايام، ⦗٤٧٧⦘ (وان) (٢) ذمتنا (بريئة) (٣) من معرة الجيش (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (دين طبايا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (بريبة).
(٤) حسن؛ وابن سراقة هو عثمان بن عبد الأعلى.

حضرت ابو عبیدۃ بن الجراح رضی اللہ عنہ نے دیر والوں کو تحریر فرمایا: تم پر تین دن تک مہمان کا اکرام لازم ہے اور بیشک ہمارا ذمہ لشکر کے ظلم سے بری ہے، لشکر کے ظلم سے مراد ذمیوں کی فصلوں کو بلااجازت استعمال کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35719، ترقيم محمد عوامة 34160)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34161 ترقیم الشثری: -- 35720
٣٥٧٢٠ - حدثنا ابو اسامة عن الجريري عن ابي نضرة عن ابي سعيد قال: الضيافة ثلاثة ايام وما وراء ذلك فهو صدقة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ الجريري اختلط، وأخرجه مرفوعًا أحمد (١١٣٢٥)، وعبد الرزاق (٢٠٥٢٨)، وعبد بن حميد (٨٧٠)، والبيهقي ٩/ ١٩٧.
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں مہمان نوازی تین دن ہے اس کے بعد وہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35720، ترقيم محمد عوامة 34161)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34162 ترقیم الشثری: -- 35721
٣٥٧٢١ - حدثنا جرير عن الاعمش عن نافع قال: نزل ابن عمر بقوم فلما مضى ثلاثة ايام قال: يا نافع، انفق علينا، فإنه لا حاجة لنا ان يتصدق علينا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک قوم نے مہمان نوازی کی جب تین دن گزر گئے تو فرمایا اے نافع! ہم پر خرچ کر، ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے کہ ہم پر صدقہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35721، ترقيم محمد عوامة 34162)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں