مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
171. السبق بالدحو بالحجارة
پتھر بازی میں مقابلہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 34278 ترقیم الشثری: -- 35841
٣٥٨٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن ابي ذئب عن إسحاق بن يزيد الهذلي قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما تقول في السبق بالدحو بالحجارة؟ قال: لا باس به.
حضرت اسحاق بن یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید المسیب رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ پتھر بازی کا مقابلہ کرنا کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35841، ترقيم محمد عوامة 34278)