🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

35. وذكر أن أبا حنيفة قال: يجوز البيع وإن لم يتفرقا
مجلس کے اختیار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37315 ترقیم الشثری: -- 38915
٣٨٩١٥ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله ان النبي ﷺ سجد سجدتي السهو بعد الكلام (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٢٢٦)، ومسلم (٥٧٢).
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گفتگو کے بعد سہو کے لئے دو سجدے کئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38915، ترقيم محمد عوامة 37315)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37316 ترقیم الشثری: -- 38916
٣٨٩١٦ - حدثنا ابو خالد عن هشام عن محمد عن ابي هريرة ان النبي ﷺ تكلم ثم سجد سجدتي السهو (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق، وأخرجه بنحوه البخاري (١٢٢٩)، وأحمد (٧٢٠١ و ٤٩٥١).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کلام کیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہو کے لئے دو سجدے فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38916، ترقيم محمد عوامة 37316)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37317 ترقیم الشثری: -- 38917
٣٨٩١٧ - حدثنا ابن علية عن خالد عن ابي قلابة عن ابي المهلب عن عمران بن حصين ان النبي ﷺ صلى (١) ثلاث ركعات [ثم انصرف، فقام إليه رجل يقال له: (الخرباق) (٢) ، فقال: يا رسول الله انقصت الصلاة؟ قال:"وما ذاك؟"، قال: صليت ثلاث ركعات] (٣) ، فصلى ركعة (ثم سلم) (٤) ثم سجد سجدتي السهو ثم سلم (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (العصر فسلم في).
(٢) في [س]: (الجزبان).
(٣) سقط ما بين المعكوفين في: [أ، ب].
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٥٧٤)، وأحمد (١٩٨٢٨).

حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین رکعات پڑھیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُڑ گئے۔ تو ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف کھڑا ہوا جس کو خرباق کہا جاتا تھا۔ اس نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیا نماز تھوڑی ہوگئی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا ہوا ہے؟ اس نے عرض کیا۔ آپ نے تین رکعات پڑھی ہیں پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رکعت (اور) پڑھی پھر سلام پھیرا اور سجدہ سہو کیا پھر سلام پھیرا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب نمازی گفتگو کرلے تو پھر سجدہ سہو نہیں کرے گا (بلکہ تجدید نماز کرے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38917، ترقيم محمد عوامة 37317)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں