مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. وذكر أن أبا حنيفة قال: هذا الشراء فاسد لا يجوز
خریدار کا خریداری میں وَلاء کی شرط لگانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37443 ترقیم الشثری: -- 39044
٣٩٠٤٤ - حدثنا ابن علية عن سعيد عن قتادة عن (عزرة) (١) عن سعيد بن عبد الرحمن بن ابزى عن (ابيه) (٢) عن عمار عن النبي ﷺ قال:"التيمم ضربة للوجه والكفين" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (عروة).
(٢) في [جـ]: (أمه).
(٣) صحيح؛ عزرة هو ابن ثابت، أخرجه الدارقطني ١/ ١٨٣، والطبراني في الأوسط (٥٤٢)، وأبو يعلى (١٦٠٨)، والبزار (١٣٨٨)، والشاشي (١٠٣٦)، وابن عبد البر في التمهيد ١٩/ ١٨٦، وابن الأثير في أسد الغابة ٤/ ١٤٤، وابن قانع ٢/ ٢٥٠، وأصله عند البخاري (٣٤٧).
حضرت عمار سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تیمم میں ایک ضرب ہوتی ہے چہرے کے لئے اور ہتھیلیوں کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39044، ترقيم محمد عوامة 37443)
ترقیم عوامۃ: 37444 ترقیم الشثری: -- 39045
٣٩٠٤٥ - حدثنا عباد بن العوام عن برد (عن) (١) سليمان بن موسى عن ابي هريرة ان النبي ﷺ بال ثم ضرب بيده إلى الارض فمسح بها وجهه وكفيه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) منقطع؛ سليمان لا يروي عن أبي هريرة، أخرجه إسحاق (٣٣٠).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک زمین پر مارا اور اس سے اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39045، ترقيم محمد عوامة 37444)
ترقیم عوامۃ: 37445 ترقیم الشثری: -- 39046
٣٩٠٤٦ - حدثنا وكيع (عن) (١) الاعمش عن سلمة بن كهيل عن ابن ابزى عن (ابيه) (٢) قال: قال عمر لعمار: اما تذكر يوم كنا في كذا وكذا، (فاجنبنا) (٣) فلم نجد الماء فتمعكنا في التراب، فلما قدمنا على النبي ﷺ ذكرنا ذلك له فقال:"إنما كان يكفيكما (هكذا) (٤) " -وضرب الاعمش بيديه ضربة ثم نفخهما ثم مسح بهما وجهه وكفيه (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (أمه).
(٣) في [أ، ب]: (فاجتنبنا).
(٤) في [أ، ب، ط، هـ]: (هذا).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٨)، ومسلم (٣٦٨).
حضرت ابن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت عمار سے کہا: کیا تمہیں وہ دن یاد ہے جب ہم فلاں فلاں مقام پر تھے اور ہم جُنبی ہوگئے تھے۔ ہم نے پانی نہیں پایا تو ہم مٹی میں لوٹ پوٹ ہوگئے پھر جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم نے یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ذکر کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم دونوں کو یہی کافی تھا۔ (یہ کہہ کر) راوی اعمش نے اپنے دونوں ہاتھوں ایک مرتبہ (مٹی پر) مارا پھر ان دونوں کو پھونکا پھر ان کے ذریعہ سے اپنے چہرے اور ہتھیلیوں کو مسح فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: دو ضربیں ہیں۔ ایک ضرب کافی نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39046]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39046، ترقيم محمد عوامة 37445)