🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

78. وذكر أن أبا حنيفة قال: (إن لم) يعق عنه فليس عليه في ذلك شيء
عقیقہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37461 ترقیم الشثری: -- 39062
٣٩٠٦٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري (عن سعيد بن المسيب) (١) عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال:"لا يمنع احدكم اخاه ان يضع (خشبة) (٢) على جداره" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (خشية).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٦٣)، ومسلم (١٦٠٩).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا؛ تم میں سے کوئی بھی اپنے بھائی کو اپنی دیوار پر لکڑی رکھنے سے منع نہ کرے۔ پھر حضرت ابوہریرہ نے فرمایا: مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرنے والا پاتا ہوں؟ بخدا میں یہ حدیث تمہارے درمیان بیان کرتا رہوں گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: پڑوسی کو یہ (لکڑی رکھنے کا) حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39062، ترقيم محمد عوامة 37461)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39063
٣٩٠٦٣ - ثم قال ابو هريرة: ما لي اراكم عنها معرضين والله لارمين بها بين اكتافكم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٦٣)، ومسلم (١٦٠٩).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39063، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں