🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

85. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا تركب إلا أن يصيب صاحبها جهد
(حج والے) قربانی کے جانور پر سوار ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37489 ترقیم الشثری: -- 39093
٣٩٠٩٣ - حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن عطاء (١) عن عبد الكريم عن معاذ ابن (سعوة) (٢) عن سنان بن سلمة ان النبي ﷺ قال:"له في الهدي التطوع: لا ⦗٢٨٩⦘ ياكل، فإن اكل غرم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: زيادة (و).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (سعد).
(٣) مرسل مجهول؛ معاذ بن سعوة مجهول، وسنان تابعي، أخرجه ابن قانع ١/ ٣١٩، وأخرجه عن سنان عن أبيه أحمد (٢٠٠٧٠)، والبخاري في التاريخ ٣/ ٢٦٢، ويعقوب في المعرفة ١/ ٣٣٣، والطبراني (٦٣٤٥)، وورد من حديث سنان عن ابن عباس عن ذؤيب، أخرجه أحمد (١٧٩٧٤).

حضرت سنان بن سلمہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو نفلی ہدی کے بارے میں فرمایا تھا کہ اس کو نہیں کھایا جائے گا۔ اگر اس کو کھالیا تو تاوان دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39093، ترقيم محمد عوامة 37489)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37490 ترقیم الشثری: -- 39094
٣٩٠٩٤ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد عن عمر قال: من (اهدى) (١) هديا تطوعا فعطب نحره دون الحرم لم ياكل منه، وإن اكل منه فعليه البدل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (اهتدى).
(٢) منقطع ضعيف، ليث ضعيف، ومجاهد لم يدرك عمر.

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جو شخص نفلی ہدی کو چلائے پھر وہ ہدی ہلاک ہوجائے (حرم تک نہ جاسکے) تو اس کو حرم سے پہلے ہی نحر کر دے اور اس میں سے نہ کھائے اگر اس میں سے کھالیا تو اس پر بدل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39094، ترقيم محمد عوامة 37490)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37491 ترقیم الشثری: -- 39095
٣٩٠٩٥ - حدثنا ابن علية عن ابي (التياح) (١) عن موسى بن سلمة عن ابن عباس ان النبي ﷺ بعث (بثماني) (٢) عشرة بدنة مع رجل، وامره فيها (بامره) (٣) ، فانطلق ثم رجع إليه فقال: ارايت (إن) (٤) ازحف (٥) علينا منها شيء، قال:"انحرها ثم اغمس نعلها في دمها، ثم اجعلها على (صفحتها) (٦) ولا تاكل منها انت ولا (احد) (٧) من اهل رفقتك" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (النباح).
(٢) في [هـ]: (ثمان).
(٣) في [أ، ب]: (بأمر).
(٤) سقط من: [س].
(٥) أي: عجزت عن المشي.
(٦) في [أ، ب]: (في).
(٧) في [س]: (أهدى).
(٨) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٢٥)، وأحمد (١٨٦٩).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کے ہمراہ دس عدد بدنہ کو بھیجا اور ان کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو حکم بتایا وہ آدمی چلا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس واپس آیا اور اس نے کہا۔ اگر ان میں سے کوئی جانور بگڑ جائے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؛ اس کو نحر کردینا اور پھر اس کے پاؤں کو اس کے خون میں ڈبو دینا پھر اس کے اس کو چمڑے پر مار دو تم اور تمہارے رفقاء میں سے کوئی بھی اس میں سے نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39095، ترقيم محمد عوامة 37491)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37492 ترقیم الشثری: -- 39096
٣٩٠٩٦ - حدثنا وكيع عن هشام عن ابيه عن ناجية الخزاعي قال: قلت يا رسول الله، كيف نصنع بما عطب من البدن؟ قال:"انحره واغمس نعله في دمه وخل بين الناس وبينه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٨٩٤٣)، وأبو داود (١٧٦٢)، والترمذي (٩١٠)، والنسائي في الكبرى (٤١٣٧)، وابن ماجه (٣١٠٦)، وابن خزيمة (٢٥٧٧)، وابن حبان (٤٠٢٣)، والحاكم ١/ ٤٤٧، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٣٠٨)، والشافعي في السنن (٤٢٩)، والحميدي (٨٨٠)، والدارمي (١٩٠٩)، والطحاوي في شرح المشكل (١٣٢٠)، وابن قانع ٣/ ١٦١، والبغوي (١٩٥٣)، والبيهقي ٥/ ٢٤٣، وابن الأثير ٥/ ٢٩٤، وابن عبد البر في التمهيد ٢٢/ ٢٦٣.
حضرت ناجیہ خزاعی روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! جو بدنہ بگڑ جائے تو ہم اس کے ساتھ کیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کو نحر کردو۔ اور اس کے پاؤں کو اس کے خون میں ڈبو دو۔ اور یہ جانور لوگوں کے لئے چھوڑ دو تاکہ لوگ اس کو کھالیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس جانور سے رفقاء کے گھر والے کھا سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39096، ترقيم محمد عوامة 37492)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں