سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
40. بَابُ مَا رُوِيَ فِي فَضْلِ الْوُضُوءِ وَاسْتِيعَابِ جَمِيعِ الْقَدَمِ فِي الْوُضُوءِ بِالْمَاءِ
باب: وضو کی فضیلت اور وضو کے دوران پورے پاؤں تک اچھی طرح پانی پہنچانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
ترقیم العلمیہ : 380 ترقیم الرسالہ : -- 387
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، قَالا: نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا هُشَيْمٌ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ الْعَدَوِيِّ ، نا الْعَلاءُ بْنُ زِيَادٍ الْعَدَوِيُّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَرَأَى عَلَى عَاتِقِهِ لُمْعَةً بِهَذَا، وَقَالَ: فَقَالَ بِشَعْرِهِ، وَهُوَ رَطِبٌ" . هَذَا مُرْسَلٌ، وَهُوَ الصَّوَابُ.
علاء بن زیاد عددی بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل جنابت کیا، پھر آپ نے اپنی گردن پر تھوڑا سا خشک حصہ ملاحظہ کیا، راوی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کو حرکت دی تو (بالوں سے گرنے والے پانی کے قطروں سے) وہ تر ہو گیا۔ یہ روایت مرسل ہے اور یہی درست ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 387]
ترقیم العلمیہ: 380
تخریج الحدیث: «مرسل، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 387، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1015، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 447، وأبو داود فى "المراسيل"، 7، قال الدارقطني: هذا مرسل وهو الصواب، سنن الدارقطني:، 387»
الحكم على الحديث:
مرسل