🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

19. بَابُ جَمْعِ الْمُقِيمِ لِمَطَرٍ أَوْ غَيْرِهِ
مقیم آدمی کا بارش وغیرہ کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2408
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَالِثٍ بِنَحْوِهِ وَفِيهِ) قَالَ أَتَى الْمُزْدَلِفَةَ فَصَلَّوُا الْمَغْرِبَ ثُمَّ حَلُّوا رِحَالَهُمْ وَأَعَانْتُهُ ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ
(تیسری سند) سیّدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزدلفہ پہنچے، لوگوں نے نماز مغرب ادا کی، پھر انھوں نے کجاوے اتارے اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد کی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عشاء پڑھائی۔ [الفتح الربانی/أَبْوَابُ صَلَاةِ السَّفَرِ وَآدَابِهِ وَأَذْكَارِهِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ/حدیث: 2408]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه الحميدي: 548، والنسائي: 1/ 292، وابن خزيمة: 64، 2847، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22749 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22092»

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه الحميدي: 548
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں