🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5. فَصْلٌ فِي اتِّخَاذِ الْحُرْيَةِ يَوْمَ الْعِيدِ بَيْنَ يَدَىِ الْإِمَامِ
عیدین کے دن امام کے سامنے برچھی یا نیزہ گاڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2851
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ يَأْمُرُ بِالْحَرْبَةِ فَتُوْضَعُ بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا وَالنَّاسُ وَرَاءَهُ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السَّفَرِ ثُمَّ اتَّخَذَهَا الْأُمَرَاءُ
سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عید کے روز عید گاہ کی طرف جاتے تو حکم دیتے کہ برچھی کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گاڑھا جائے، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی طرف نماز پڑھتے، جبکہ لوگ آپ کے پیچھے کھڑے ہوتے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں اس چیز کا اہتمام کرتے تھے، پھر امراء نے بھی اس سنت کا اہتمام کیا۔ [الفتح الربانی/أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ * وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِمَا مِنْ صَلَاةٍ وَغَيْرِهَا/حدیث: 2851]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 494، ومسلم: 501، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 6286 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 6286»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 494
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں