🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

43. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الأَسْبَابُ
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الأَسْبَابُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 240 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 240
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، فِي قَوْلِهِ: " وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الأَسْبَابُ سورة البقرة آية 166، قَالَ:" الأَوْصَالُ الَّتِي كَانَتْ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا" .
مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ﴾ یعنی وہ رشتے ناتے جو دنیا میں ان کے درمیان تھے، سب منقطع ہو جائیں گے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 240]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 240، 241»

الحكم على الحديث:
سنداهما صحيحان.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 241 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 241
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: " الْوَصْلُ الَّذِي كَانَ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا" .
مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ تعلق جو دنیا میں ان کے درمیان تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 241]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 240، 241»

الحكم على الحديث:
سنداهما صحيحان.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں