🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

46. قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 244 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 244
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، فِي قَوْلِهِ: " فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ سورة البقرة آية 175، قَالَ:" مَا أَعْمَلَهُمْ بِأَعْمَالِ أَهْلِ النَّارِ" .
مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ﴾ یعنی انہیں جہنم کے عمل کرنے میں کس قدر سرگرم پایا جاتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 244]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں