الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
101. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 498 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 498
نا سُفْيَانُ، قَالَ: قُلْتُ لِلأَعْمَشِ: إِنَّ حُمَيْدًا " يَقْرَأُ: يَا زَكَرِيَّا سورة مريم آية 7 جَزْمًا , فَأَعْجَبَهُ" .
سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے اعمش سے کہا کہ حمید «يَا زَكَرِيَّا» جزم کے ساتھ پڑھتے ہیں، تو یہ بات اعمش کو بہت پسند آئی۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 498]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث:
سنده صحيح.