🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

185. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَعَلَ فِيكُمْ أَنْبِيَاءَ وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا وَآتَاكُمْ مَا لَمْ يُؤْتِ أَحَدًا مِنَ الْعَالَمِينَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ يَا قَوْمِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللهِ عَلَيْكُمْ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 725 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 725
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا سورة المائدة آية 20 قَالَ: " كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِذَا كَانَ لأَحَدِهِمْ بَيْتٌ وَخَادِمٌ فَهُوَ مَلِكٌ" .
حکم رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَجَعَلَكُمْ مُلُوكًا﴾ کی تفسیر میں فرمایا: بنی اسرائیل میں جس کے پاس گھر اور خادم ہوتا تھا، وہی بادشاہ سمجھا جاتا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 725]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح إلى الحَكَم، والحكم لم يذكر عمّن تلقّى هذا المعنى.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 726 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 726
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلانِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ , يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: أَلَسْنَا مِنْ فُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ؟ قَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ:" لَكَ امْرَأَةٌ تَأْوِي إِلَيْهَا؟" قَالَ: نَعَمْ , قَالَ:" أَلَكَ مَسْكَنٌ تَسْكُنُهُ؟" قَالَ: نَعَمْ , قَالَ:" فَأَنْتَ مِنَ الأَغْنِيَاءِ" , قَالَ: إِنَّ لِي خَادِمًا , قَالَ:" فَأَنْتَ مِنَ الْمُلُوكِ" .
سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے پوچھا: کیا ہم مہاجرین میں سے فقراء نہیں؟ تو آپ رضی اللہ عنہما نے اس سے پوچھا: کیا تمہارے پاس بیوی ہے جس کے پاس تم جاؤ؟ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: تمہارے پاس رہنے کا مکان ہے؟ اس نے کہا: ہاں۔ فرمایا: تم مالداروں میں سے ہو۔ اس نے کہا: میرے پاس ایک خادم بھی ہے۔ فرمایا: تب تو تم بادشاہوں میں سے ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 726]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2979، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 726»

الحكم على الحديث: سنده حسن لذاته، وقد أخرجه مسلم كما سيأتي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں