🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

246. الْآيَةُ (30) قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلالَةُ إِنَّهُمُ اتَّخَذُوا الشَّيَاطِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ اللهِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلالَةُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 945 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 945
نَا نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مَنْ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، ذَكَرَ الْقَدَرِيَّةَ، فَقَالَ:" قَاتَلَهُمُ اللَّهُ , أَلَيْسَ قَدْ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: كَمَا بَدَأَكُمْ تَعُودُونَ {29} فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلالَةُ سورة الأعراف آية 29-30" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے قدریہ یعنی قدر کے منکرین کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اللہ عزوجل ان سے جنگ کرے! کیا اللہ عزوجل کا یہ فرمان نہیں ہے: ﴿كَمَا بَدَأَكُمْ تَعُودُونَ * فَرِيقًا هَدَى وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ الضَّلَالَةُ﴾ یعنی جیسے تمہیں شروع کیا ویسا تمہیں دوبارہ کیا جائے گا، ایک گروہ کو ہدایت ملی اور دوسرے گروہ پر گمراہی ثابت ہوگئی۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 945]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لما تقدم عن حال عطاء بن السائب، ولإبهام الواسطة بينه وبين ابن عباس.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں