🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

270. الْآيَةُ (60) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ} الْآيَةَ
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 999 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 999
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ سورة الأنفال آية 60 , أَلا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ، أَلا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ" قَالَهَا ثَلاثًا .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ»، سنو! قوت تیر اندازی ہے، سنو! قوت تیر اندازی ہے، سنو! قوت تیر اندازی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 999]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1917، 1918، 1918، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4697، 4709، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3286، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2514، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3083، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2448، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2813، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 999، 2448، 2449،وأحمد فى (مسنده) برقم: 17704، 17705»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح، وهو في «صحيح مسلم» كما سيأتي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں